نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، اورر سرعت انزال، کیلئے حد درجہ مفید، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، چھلکا اسبغول 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، ورق چاندی 50 عدد ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدار خوراک : 1 چمچ چھوٹا چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]