مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، سے چھٹکارہ پائیں، تیز ترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کاٹھی سپاری 10 گرام، اقاقیا 10 گرام، کمرکس 10 گرام، مازو 10 گرام، گلنار 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں پھر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر،1 کیپسول رات، کھانے کے 30 منٹ […]