مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، نامردی، کمزوری اعصاب، کا لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کچلہ مدبر 6 گرام، تخم دھتور 2 گرام، شیر برگد 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کرشیر برگد کے ہمراہ خوب کھرل کر کالی مرچ دانے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک : 1 گولی صبح اور ایک شام […]