دیسی طریقہ علاج

معجون خشخاش جر یا ن منی

معجون خشخاش ھوالشافی :۔ کوکنا ر سفید بڑے قد کے سو عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن۔ ہر دو کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی […]