نسخہ الشفاء : جسم کی رسولیاں، گلٹیاں، پھوڑے، پھنسیوں، دھدر، چنبل، خرابی خون، سوزاک، ان سب امراض کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، سونٹھ کا سفوف 80 گرام، عرق گلاب ایک بوتل ترکیب تیاری : سب سے پہلے رسکپور کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیس لیں اس کے بعد اس میں سونٹھ کا سفوف ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام گلاب کا […]