جنابت کے احکام
جس شخص پر غسل واجب ہو اسے جنبی کہتے ہیں۔ حالت جنابت میں مبتلا شخص کے بارے میں شریعت کے احکامات درج ذیل ہیں: * جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن مجید پڑھنا ممنوع ہے، خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ * جنبی کے لیے قرآن حکیم کو چھونا بھی حرام ہے۔ * […]