نسخہ،سدا جوانی کیلئے
نسخہ،سدا جوانی کیلئے نسخہ الشفاء:ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام تیاری:تمام کو پیس کررکھ لیں مقدار خوراک: بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس فوائد:جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا […]