Tag - حب

حب مو صلی

حب مو صلی مو صلی سیاہ100گرام کو 300گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر اس میں جائفل جاوتری ہر ایک 50گرام،سفوف کر کے ملا لیں اور شہد کی آمیزش سے ایک ایک گرام کی...

Read more...

حب مقوی باہ و مبہی

حب مقوی باہ و مبہی بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے

Read more...

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ قرنفل9گرام،دارچینی7گرام،عاقرقرحا4گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص3گرام،پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15دن تک استعمال کریں فوائد: مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے...

Read more...

حب حیات

حب حیات ھو الشافی : ۔ فلفل دراز ، میٹھا تیلیا ، فلفل گرد۔ گندھک املہ سار مصفےٰ۔ سوہا گہ شگفتہ ہر ایک ایک تولہ ، شنگرف رومی دوتولہ ، میٹھا تیلیا کو ٹکڑے بنا کر چوبیس گھنٹے پانی میں بھگو کر نکال لیں ۔ شنگر ف کو لیمو ں کے...

Read more...