نسخہ الشفاء : حمل کے دوران قے آنے، کا علاج
اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور ایک پاؤ دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں […]