نسخہ الشفاء : حیض، کم آنے کا علاج
اگر خون حیض بہت تھوڑی مقدار میں آتا ہو تو اس کے جاری کرنے کے لئے حسب ذیل تدبیر کیجئے انشاءاللہ معمولی تکلیف سے بہت جلد افاقہ ہوجائے گا نسخہ الشفاء : اونٹنی کا دودھ آدھ کلو گرما گرم گڑ ملا کر مریضہ کو پلائیں اور گرم کپڑا اوڑھ کر لیٹ جانے کی ہدائیت کریں […]