نسخہ الشفاء : حیض کی، مختلف کیفیات اور علاج
1 الشفاء : نسخہ نمبر ابہل جو پنساری سے عام ملتا ہےاس کو ایک چھٹانک کو خوب باریک کرلیں۔ باریک شدہ سفوف ابہل چار ماشہ ہمراہ نیم گرم پانی نہارمنہ استعمال سے ماہواری کھل کر آئیگی 5روز استعمال کریں۔ 2الشفاء : نسخہ نمبر ابہل کو باریک کرکے دوگنے شہد خالص میں ملا کر رکھ لیں […]