نسخہ الشفاء : حیض کی بندش، اور کمی، کا علاج
نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر نین گرم پیئں اور ایسی جگہ پر بیٹھیں رہیں آپ کو ہوا نہ لگے تین گھنٹہ یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے […]