Alshifa Natural Herbal Pharma

ختم

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم

نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم نسخہ الشفاء، زرشک250گرام، سونف250گرام ترکیب تیاری:دونوں اجزا کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک:صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ دوماہ مسسل استعمال کریں فوائد:اس نسخہ کو استعمال کرنے سے شاہین جیسی تیز نظر ہوجاتی ہے آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم نسخہ الشفاء::مغزبادام ، 250گرام ، سونف250گرام ، دیسی شکر250گرام ترکیب تیاری:: تینوں اجزا کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک:ایک بڑاچمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کیساتھ دو سے تین ماہ مسلسل استعمال کریں فوائد:اس نسخہ کے استعمال سے دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،شوگر کنٹرول،قبض ختم،موٹاپا ختم

نسخہ،شوگر کنٹرول،قبض ختم،موٹاپاختم نسخہ الشفاء: خشک تمہ کا گودا بغیر بیج کےاس کو ریشم تمہ کہتے ہیں ریشم تمہ50گرام،ہلدی10گرام، خشک پھول گلاب بغیر ڈوڈی کے100گرام،گھٹلی جامن20گرام ترکیب تیاری:سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کرآدھا گرام والےخالی کیپسول لے کر اس میں بھرلیں بغیر کیپسول کے کھانا مشکل ہے کیونکہ یہ دوا کافی کڑوی ہے مقدارخوراک:ایک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مردانہ کمزوری ختم

نسخہ،مردانہ کمزوری ختم نسخہ الشفاء:ریگ ماھی50گرام،زعفران10گرام،جنسنگ سفید50گرام،ورق سونا1گرام عنبر5گرام،مغزجائفل30گرام،تخم پیاز30گرام ترکیب تیاری:ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بناکرسب ادویہ کو اکٹھا مکس کر دیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم تک استعمال کافی ہے فوائد: قوت مردانگی ختم

دیسی طریقہ علاج

دما غی خشکی کو ختم کرنے کیلیے

دما غی خشکی کو ختم کرنے کیلیے بے حد چھینکیوں کا انا اور زکام بھی بے حد رہتا ہو۔ دما غی کمزور ی بھی ہو ۔ اسے استعمال کریں ذہن اور حافظہ کے لیے مفید ہے ۔ دماغی کام کرنے والو ں کے لیے بے حد مفید ہے ۔ دما غی کمزوری سے لا حق

دیسی طریقہ علاج

چند دنوں میں گنجا پن ختم ہوسکتا ہے

چند دنوں میں گنجا پن ختم ہوسکتا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گنج ایک بہت ہی پریشان کن معاملہ ہے۔ بالوں کی قدر صرف گنجا ہی جانتاہے۔ عوام میں یہ مقولہ بھی مشہور ہے کہ جس کی گنج ہو اس کے پاس دولت بہت ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ غلط مثال ہے

دیسی طریقہ علاج

پیاز شہد سے کھانسی ختم

نسخہ – ایک یا دو پیاز لے کر آگ پر بھون لیں جب اس کا بیرونی چھلکا جل کر سیاہ ہو جائے ‘ اس بیرونی جلے ہوئے چھلکے کو اتار کر پھینک دیں اور اندرونی حصہ پیاز کو خوب رگڑ کر باریک کر لیں اور اس میں ہم وزن شہد ملا کرایک چمچ صبح و

en_USEnglish
Scroll to Top