نسخہ,شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے

نسخہ، شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے نسخہ الشفاء:ملٹھی100گرام، ہلدی20گرام،اجوائن20گرام،تیزپات50گرام،شہد خالص200گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر ایک کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب پک پک کرآدھا کلو رہ جاے تو اس کو ململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس پانی کو ہلکی آنچ پر رکھ...

Read more...