Alshifa Natural Herbal Pharma

خواص

دیسی طریقہ علاج

آم کے فوائد اور خواص

آم کے فوائد اور خواص اردو نام آم ،عربی نام انبنج ،فارسی نام انبہ،گجراتی نام آبنو ، انگریزی نام مینگو مشہور عام پھل ہے پاکستان میں بکثرت ہوتا ہے اس کی گٹھلی کی گری میں قریباََ دس فیصد ٹینک ایسڈ پایا جاتا ہے رنگ ۔سبز، سرخ ، اور زرد رنگوں کا ہوتا ہے ۔ ذائقہ […]

دیسی طریقہ علاج

لونگ افعال و خواص

لونگ افعال و خواص لونگ،مفرح،مقوی و محافظ اعضا ئے رئیسہ ہاضم و اشتہا آور ہے ، ذہن و فکر کو تقویت دیتا ہے، درد معدہ ریاح ، بلغمی تنگی تنفس سردی کی کھانسی اور سردی کا خفتان وحشت خوف اور وسواس کو مفید ہے،فالج،لقوہ،سکتہ،نزلہ اور دماغ کے امراض بارو طب کونا فع ہے،سرد دماغ کا

دیسی طریقہ علاج

خواص شلغم

انگریزی(Turnip) ,سندھی گوگڑوں ,فارسی شلغم ,عربی,لفت یہ ایک عام سبزی ہے جو پکائی بھی جاتی ہے اور کچی حالت میں بھی کھائی جاتی ہے۔ اس کا اچار بھی ڈالا جاتاہے۔ اسے سادہ حالت یا ہمراہ گوشت پکایا جاتا ہے۔ اس کا اچار بہت لذیذ ہوتا ہے۔ اس کے اجزاءمیں پروٹین ، فاسفورس، کیلشیم اور وٹامن

دیسی طریقہ علاج

افعال و خواص خربوزہ

افعال و خواص خربوزہ افعال و خواص ? خربوزہ غذائیت سے بھرپورپھل ہے۔خربوزہ،گرما اورسردایہ ایک ہی قبیلے کے پھل ہےاورمختلف علاقوںکی مختلف آب وہوا کی وجہ سے ان کی اشکال مختلف ہوجاتی ہیں۔خربوزے کا گودا،بیج اورچھلکا سب ہی ہمارے لئے بے حد مفید اورفائدہ مندہے۔نیز یہ پھل غذائی اوردوائی فوائد کے لحاظ سے انسانی جسم

دیسی طریقہ علاج

افعال و خواص تربوز

افعال و خواص تربوز یہ ایک مشہور اور معروف ہر دل عزیز پھل ھے۔ جو پاکستان اور ہندستان کے ریتلے حصوں اور افغانستان میں زیادہ پیدا ھوتا ھے۔ اس کی بیل خوب لمبی ھوتی ھے۔ یہاں تک کے ایک بیل کی لمبائی دس بارہ گز تک ھوتی ھے۔ اس کے پتے کٹے ھوئے گول اور

دیسی طریقہ علاج

پھلوں کے خواص

 پھلوں کے خواص ہر ميوہ پر زہريلا مادہ ہوتاہے۔ لہذا اُسکو کھانے سے پہلے خوب پاني سے دھو لينا چاہئے سيب کھاوٴ يہ حرارت کو دور، شکم کو سرد اور بخار کوبرطرف کرتا ہے۔۔اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ سيب ميں کيا خصوصيات اور خوبياں ہيں تو بيمار سوائے سيب کے کسي دوا کو

دیسی طریقہ علاج

Aloe Vera Benefits,خواص کوارگندل

خواص گھیکوار گیکوار کاتعارف : نام : اس کو عربی میں صبار اورفارسی میں فیقرا کہتے ہیں۔علاوہ ازیں اس کوایلیاراورگھی کواراورکوارگندل گنوارپاٹھا،وغیرہ ناموں سے موسوم کرتے ہیں،اس کے توڑنے سے زرلعاب نکلتاہے۔انگریزی میں ایلوویرا(Aloe vera)کے نام سے جاناجاتاہے۔ماھیت : یہ ایک نہایت ہی کوشنمااورعام ملنے والا پوداہے جس کے لمبے لمبے اورموٹے سبزرنگ کے پتے

دیسی طریقہ علاج

خواص سیپ اور اس کے فوائد

 خواص سیپ اور اس کے فوائد اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے سیپ اپنی افادیت کے لحاظ سے جتنا مفید اثر رکھتا ہے اتنا ہی اسے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے حالانکہ کہنہ سے کہنہ امراض کے لئے حکم شافی رکھتا ہے نہ تو اسے ہفتوں بھٹیوں

دیسی طریقہ علاج

سونف (بادیان) کے طبی خواص

سونف (بادیان) کے طبی خواص اطباءاسیبلغمی و سوداوی امراض، جگر و طحال اور گردوں کے سدوں کو کھولنے کیلئے پلاتے رہتے ہیں۔ درد شکم نفخ شکم اور ضعف معدہ میں اسکااستعمال بہت زیادہ ہے۔ دودھ بڑھانے کیلئے اس کا سفوف بناکر ہمراہ شیر گائے استعمال کیا جاتا ہے۔ سونف تقویت بصر کیلئے نہایت مفید ہے۔

دیسی طریقہ علاج

بعض سبزيوں کے خواص

آجکل تجربہ کاراَطباء اَپنے مريضوں کو اُن کے مزاج کے موافق سبزياں تجويز کرتے ہيں جس سے ظاہر ہے کہ وہ اطباء خواص سے سبزيوں کے واقف ہيں اسلئے چند سبزيوں کے خواص درج ذيل ہيں تاکہ واضح ہو سکے کہ دانشمندانِ اسلام و قرآن ان خواص سے ناواقف نہ تھے۔

en_USEnglish
Scroll to Top