نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی
نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی ُگل سرخ سوکھے ہوئے50گرام،بیج بند50گرام،دانہ الائچی کلاں50گرام،ہلیلہ سیاہ دیسی گھی میں بریاں کرکے50گرام،ناریل50گرام،تیاری:تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام ہمراہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:دل کی دھڑکن اوردماغی کمزوری دورکرتا ہے،عام جسمانی کمزوری کو ختم کرکے چہرے کی جہریاں ختم کرتا ہے اوررنگت نکھارتا […]