بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ
بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ نسخہ الشفاء،مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10عدد، چھو ہارہ 2عدد مغز کدو5گرام ترکیب تیاری ۔ تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں ، الائچی کا چھلکا اُتار دیں چھو ہارے کی گھٹلی […]