نسخہ الشفاء : دافع سرعت، مغلظ منی، اور مقوی باہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی ایک گرام، خصیہ الثعلب 30 گرام، موصلی سفید 30 گرام، مغز بادام مقشر30 گرام، چھلکا اسبغول 30 گرام ترکیب تیاری : علاوہ چھلکا اسبغول باقی ساب ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں چھلکا اسبغول اچھی طرح ملا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ […]