نسخہ الشفاء : دانتوں کے مختلف امراض، کا گھریلو اور آسان علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے خشک پتے 60 گرام ، کالی مرچ 12گرام، نمک 24 گرام تینوں کا باریک سفوف بنا لیں ۔ روزانہ صبح، شام، رات کو ملیں اس کے استعمال سے دانتوں سے خون نکلنا بند ہو جاتا ہے مواد پیدا نہیں ہوگا اس سے مسوڑھوں کے زخم خشک ہوجاتے ہیں اور گندہ […]