خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد حمل، عرق النساء کیلئے مجرب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، مغز بادام 6 گرام، گلسرخ 6 گرام، سنامکی 6 گرام، تربد سفید 6 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم […]