نسخہ الشفاء : دل کا دورہ، ہارٹ اٹیک سے مکمل نجات، بہترین دیسی علاج
علامات چھاتی میں شدید گٹھن ہونا، دل سے درد بائیں بازو کیطرف جانا وغیرہ وجویات سخت پریشانی، منشیات کا ستعمال، موٹاپا، کھانے کے بعد جلدی سو جانا نسخہ الشفاء : جاوتری10گرام، دارچینی40گرام، تیزپات 50گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں مقدار خوراک : 1 ، صبح دوپہر، رات، […]