نسخہ الشفاء : دل کے والو کی بندش، خون کے گاڑھاپن کیلئے زبردست، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تیزپات 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 3 گرام، دیسی لہسن خشک 50 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ […]