نسخہ الشفاء : مقوی دماغ, دماغی کمزوری, کا علاج
نسخہ الشفاء : نارجیل 250 گرام، پستہ 250 گرام، چینی 250 گرام، ورق چاندی 30 عدد تر کیب تیاری : ناریل کو کدوکش کرلیں اور پستہ کو چاقو سے تراش لیں پھر چینی کا قوام بنا کر اسمیں ناریل اور پستہ ڈالدیں کسی چوڑے برتن میں پھیلا کر ٹھنڈا ہونے پر چھوٹے چھوٹے پیسس بنا […]