مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : دھات کا گرنا، جریان، کیا ہے معلومات

نسخہ الشفاء : اسکا مشہور نام دہات گرناہے ڈاکٹری نام اسپرمیٹویا کہتےہیں جو دو یونانی الفاظ سےمرکب ہے اسپرم جسکےمعنی تخم یابیج ہے. دوسرا لفظ ٹوریاہے جسکامعنی بهناہے. طبی اصطلاح میں اسے جریان منی کهتےہیں . آیورویدک میں پرمیو کهاجاتاہے اس مرض میں پیشاب سےپهلےیابعد میں سفید رطوبت نکلاکرتی ہے جو جسم انسان میں تخم […]