مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے
مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں چند گھنٹے بعد چھلکوں کو اسی دودھ میں پیس کر باریک کر لیں اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کریں،، داغ، دھبے صاف ہو جائیںگے اور جلد بھی نکھر جائے گی ///////////// آگ کی جلن دور کرنے کے […]