مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس، کثرت انتشار، احتلام، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 60 گرام، تباشیر اصلی 60 گرام، کافور8 گرام ترکیب تیاری : ان سن ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : […]