مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ذکاوت حِس، کثرت احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 60 گرام، کمرکس 60 گرام، بیج بند 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے یاں کھانے کے 2 گھنٹہ بعد دودھ […]