نسخہ الشفاء : سانس کی تنگی، کا علاج
نسخہ الشفاء 1 : اگر سانس تنگی سے آتا ہو اور اس کا سبب بلغم کا جماؤ ہو تو اس کے لئے سونف 12 گرام ، قلمی شورہ 12 گرام، ان دونوں کو کوٹ چھان لیں اور اس میں سے ایک چٹکی لے کر کسی دھکتے کوئلے پر ڈال کر دھواں کھیچوائیں اس سے فل […]