نسخہ الشفاء :سرعت انزال،اور منی کو گاڑھا، کرنے کا علاج
نسخہ الشفاء : بغیر گھٹلی ریٹھا 10 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام،زیرہ سیاہ 10 گرام، گوند کیکر 30 گرام،سفید موصلی انڈیا 20 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کا سفوف بنالیں۔ مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام تازہ پانی یاں دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ فوائد : سرعت انزال، منی کو گاڑھا […]