سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سر درد، سے مکمل نجات، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چینی 120 گرام، شیر مدار 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، پوٹاشیم پرمیگنیٹ 2 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کا پاؤڈر بنا کر اسمیں شیر مدار کو ڈالکر کھرل کریں جذب ہونے بر بقیہ ادویہ ڈال کر 30 منٹ کھرل کر کے خشک ہونے کیلئے ایک دن رکھ دیں […]