سر درد کو فوری آرام
نسخہ الشفاء ۔ چونا قلعی10گرام، نوشادر 10گرام لے کر دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ والی شیشی میں ڈالیں اور مضبوطی سے بند کریں 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن کھول کر زور سے 3 بار سونگھیں سر درد کو فوری آرام ہوگا چونا، مراد: قلعی کرنےوالا چونا