نسخہ الشفاء : سر درد کا، گھریلو علاج
سر میں خشکی اور گرمی کے باعث ہونے والے درد کے لئے دہی بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : حسب ضرورت دھنیا لیں اور انہیں گائے گے تازہ دہی میں پیس کر لیپ تیار کریں اور مریض کی پیشانی اور اس کے ارد گرد تڑپتی ہوئی کنپٹی کی رگوں پر لیپ کر دیں انشاءاللہ درد […]