Alshifa Natural Herbal Pharma

سفوف

دیسی طریقہ علاج

سفوف مغلظ و دافع سرعت

سفوف مغلظ و دافع سرعت نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف دافع سرعت

سفوف دافع سرعت نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف مغلظ منی

سفوف مغلظ منی نسخہ الشفاء:پھل مولسری50گرام،پوست بیخ مولسری50گرام،چنیی100گرام،کرباریک سفوف کرلیں مقدار خوراک:چار گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں فوائد:مغلظ منی ہے اور امساک بھی پیدا کرتا ہے نوٹ؟؟؟ اگر کسی بھی جڑی بوٹی کے اپنے علاقے یاں ُملک کی زبان میں نام نہیں آتے ہوں تو ای میل کر کے معلوم

دیسی طریقہ علاج

سفوف امساک

سفوف امساک نسخہ الشفاء:: مصری تخم بادانجان10گرام،شقاقل مصری10گرام،الائچی خورد10گرام چینی20گرام سب کا باریک سفوف بنا لیں جماع سے چار گھنٹہ پہلے 6گرام میٹھے نیم گرم آدھا کلو دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضرر ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف مقوی باہ

سفوف مقوی باہ نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپلامول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف 25دن کا استعمال کافی ہے فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی

دیسی طریقہ علاج

سفوف قوت باہ

سفوف قوت باہ دارچنی،خولنجان،زنجبیل،ہر ایک 10گرام،چینی 100گرام سفوف بنالیں مقدار خوراک 2گرام ہرروز شام پانچ بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن تک فوائد: قوت باہ کیلیے بہترین ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک

نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک مجربات حکیم محمد عرفان اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے

دیسی طریقہ علاج

شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج

شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج شہد قدرت کی بیش بہا نعمت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے صبح کے وقت شہد استعمال کیا اس کو کبھی کوئی بیماری نہیں آئے گی۔سر پر بال اگانے کیلئے زیتون کے تیل کے دو چمچ ایک چمچ شہد

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:سفوف جریان

نسخہ:سفوف جریان علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔ نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک سنگھاڑا 25 گرام۔

دیسی طریقہ علاج

امراض مقعد‘ سفوف بواسیر

کیکر کی ایسی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑے ہوں سایہ میں خشک کر لیں اور خشک ہونے پر باریک پیس کر سنبھال رکھیں‘ بس سفوف بواسیر تیار ہے چھ ماشہ سفوف لے کر تازہ پانی سے صبح وشام استعمال کریں۔ بواسیر بادی و خونی دونوں طرح کی بواسیر میں فائدہ بخش ہے۔

دیسی طریقہ علاج

سفوف یرقان

کیکر کے پھول جمع کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا لیں بس دوا تیار ہے اس میں سے چھ ماشے سے ایک تولہ بوقت صبح تازہ پانی سے پھنکا دیں۔ یرقان کو بفضلہ تعالیٰ بہت جلد دور کرنے والی سہل دوا ہے ( دیگر ) کشہ مرجان ایک رتی سے تین رتی تک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ برائے سفوف ہاضم

نسخہ برائے ہاضمہ: اجزا : دھنیا ( 1 تولہ ) تخم الائچی خورد ( 1 تولہ ) تخم الائچی کلاں ( 1 تولہ ) سونف ( 1 تولہ ) پودینہ ( 1 تولہ ) اجوائن ( 1 تولہ ) پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک

Scroll to Top