جنرل

کباب سموسے کے نقصانات درود شریف کی فضیلت

اللہ کے محبوب، دانائے غیوب، منزہ عن العیوب عزوجل و صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے، جس نے یہ کہا، جزی اللہ عنا محمدا ما ھو اہلہ ستر فرشتے ایک ہزار دن تک اس کیلئے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔ (ملتقطاً من الحدیثین فی المعجم الاوسط ج1 ص82 حدیث 235 دارالفکر […]