Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سوزش معدہ، ورم اور قبض کا، مستقل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنامکی 80 گرام، زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک […]