Alshifa Natural Herbal Pharma

سے نجات

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بالچر سے نجات کا علاج

نسخہ الشفاء : جونک خشک بڑے سائز کے دس دانے ، کاغذی بادام چھلے ہوئے دس دانے ، تل کا تیل آدھ پاؤ، ترکیب تیاری : بادام اورجونک دونوں کو کوٹ کر تیل میں شامل کردیں ۔ اور تیل کو ہلکی آنچ پر آگ پر رکھ دیں ۔ جب ان دونوں چیزوں کا رنگ سرخی […]

گردوں کے امراض کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری سے نجات

اس نسخہ کے استعمال سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔ نسخہ الشفاء : کالی مرچ 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، سیاہ نمک 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو لے کر پیس لیں مقدار خوراک : 1 ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے

en_USEnglish
Scroll to Top