نسخہ الشفاء : پرانا ٹائیفائیڈ صرف تین دن میں ختم

نسخہ الشفاء : گاؤدنتی ایک پاؤ, اجوائن دیسی ایک پاؤ, پھٹکڑٰ ی سفید ایک پاؤ , نوشادر ٹھیکری ایک پاؤ, گودا کنوار گندل ایک پاؤ ترکیب تیاری : گاؤدنتی کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنا لیں اور اس کے بعد اس میں کنوار گندل کا گودا ملا دیں۔ اور...

Read more...

لاعلاج بیماریوں کا حقیقی علاج صرف عبادات میں

لاعلاج بیماریوں کا حقیقی علاج صرف عبادات میں قرآن کریم کی دوسری آیات سر چشمہ صحت کی رہنمائی کرتی ہے۔ ”وَنُنَزِّلُ مِنَ القُراٰنِ مَا ھُوَ شِفَآئ وَّرَحمَة لِّلمُومِنِینَ“ اور ہم قرآن میں ایسی چیزیں نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے حق میں شفا اور رحمت ہیں۔ (سورة بنی اسرائیل82)۔یہاں یہ...

Read more...

شوگر کا خاتمہ صرف تین خوراکوں سے

شوگر کا خاتمہ صرف تین خوراکوں سے خالص دیسی انڈالیں پہلے انڈے کو مکمل ابا ل کر اس کا چھلکا اتار لیں۔بر تن میں ایک کلونمک دیسی کا ن والا (آئیو ڈین یا مصنوعی سمندری نمک نہ ہو بلکہ عام دیسی کان والا نمک جو صدیوں سے مروج اور کھیوڑہ کی...

Read more...