Alshifa Natural Herbal Pharma

ضعف باہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ٹکور عضوخاص، کی تمام خرابیاں دور کرنے کیلئے

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، رائی 40 گرام، جائفل 20 گرام، مغز جمالگوٹہ 3 گرام ترکیب تیاری : ان کو پیس کر 3+3+3 گرام کی پو ٹلیاں بنالیں مقدار خوراک : حسب ضرورت تلوں کے تیل میں ہلکی ہلکی گرم کرکے جو برداشت کرنے کے قابل ہو عضو خاص کے اوپر اور سائیڈوں پر […]

دیسی طریقہ علاج

مردانہ کمزوری – ضعف باہ

مردانہ کمزوری – ضعف باہ مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت،نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں نمبر(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے

en_USEnglish
Scroll to Top