اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ
اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ نسخہ الشفاء۔ میدہ گندم 50 گرام ، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام خالص دیسی گھی 350 گرام ، چینی50گرام۔ ترکیب تیاری ۔ میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہو جائے تو اس کو اتار […]