نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے
نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے نسخہ الشفاء: ترپھلہ20گرام، ملٹھی20گرام، بداری کند20گرام ، موصلی سیاہ20گرام ،موصلی سفید20گرام،بیج اوٹنگن20گرام،موچرس20گرام،ناگ کیسر20گرام،ستاور20گرام،گوکھرو30 گرام،مالکنگنی100گرام،خالص دیسی گھی100گرام،شہدخالص600گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کرسفوف کو دیسی گھی میں چرب کرلیں پھر بعد میں600 شہد ملاکراچھی طرح مکس کرلیں پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں معجون جماع کی طاقت […]