طبیب، حکیم،
طبیب طبیب کا لفظ اردو میں عام طور پر انگریزی کے لفظ ڈاکٹر (doctor) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے اور حکیم کے لیۓ بھی ، اس کے ساتھ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ طب یونانی کے ماہرین و اطباء کیلیۓ طبیب کی نسبت حکیم کا لفظ بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اسی […]