Alshifa Natural Herbal Pharma

علاج

خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کا آزمودہ علاج

نسخہ الشفاء : کالی مرچ 10 گرام، الائچی 10 گرام، خشک دھنیا 10 گرام، سفید زیرہ 10 گرام، صندل کا برادہ 10 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طائے والا آدھا چمچ دن میں 2 بار سادہ پانی کے ساتھ کھائیں بلڈپریشر کا آزمودہ علاج ہے ۔ […]

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اپینڈ کس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑتمہ بغیر بیج کے لیں ۔ کوڑتمہ 50 گرام ، نوشادرانڈیا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : کوڑتمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو ٹ پیس کر مکس کر لیں ۔ مقدار خوراک : 6

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج

نسخہ الشفاء : شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج دواخانہ میں سرعت کے جو مریض آتے ہیں ان میں سے اکثر شوگر کے مریض ہوتے ہیں۔ان مریضوں کے لیئے جو نسخہ تجویز کیا کرتا ہوں اس کے نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ شوگر کے

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چنبل کا علاج

  چنبل کا علاج نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب, کی بندش, کا,علاج

پیشاب کی بندش کا علاج نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل کریں توے پر  ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا

دیسی طریقہ علاج

ضعف,مردمی کا بیرونی علاج

ضعف مردمی کا بیرونی علاج بیرونی علاج کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیونکہ جب رگوں و پٹھوں میں جلق وغیرہ سے کمزوری واسترخاء پیدا ہو گیا ہو تو اس کے لیے بیرونی علاج زیادہ کامیاب رہتا ہے لیکن چونکہ ایسی ادویات عام طور پر قیمتی اور بہت سے اجزا کے مرکب تیار ہوا کرتیں ہیں ،لہذا

دیسی طریقہ علاج

کھانسی کا فوری علاج

کھانسی کا فوری علاج نسخہ الشفاء:ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی سرد

دیسی طریقہ علاج

ذکاوت حس کا طبی علاج

ذکاوت حس کا طبی علاج نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد: دانہ الائچی کلاں: بنسلوچن: اجوائن خراسانی: گلنار:تخم سنبھالو: تخم کاہو: تج کلمی: اقاقیا: مازو بے سوراخ: مائیں کلاں: گوند ببول بریاں: کتیرا: تخم خشخاش سیاہ :سبوس اسپعغول: گل سرخ :سبوس اسپعغول: سب دوائیں، ہموزن لے کر اچھی طرح صاف کرکے سفوف تیار کریں اور

دیسی طریقہ علاج

علاج :: برائے شوگر

علاج :: برائے شوگر نسخہ الشفاء :: سنگجڑا 1 پاﺅ، ون ویڑی سبز1 کلو، ڈولی 1عدد، اوپلے 30 کلو۔ون ویڑی کا گودا بنا کر سنگجڑا درمیان میں رکھ کر ڈولی میں گل حکمت کر کے اوپلوں کی آگ دے کر سرد ہونے پر نکال لیں۔خوراک: 2 کیپسول صبح وشام ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ

دیسی طریقہ علاج

علاج: دل کے مریضو ں کے لیے

علاج: دل کے مریضو ں کے لیے نسخہ الشفاء :: مر وارید 2 ماشہ ، طبا شیر نقرہ 6 ماشہ ، چھوٹی الا ئچی 6 عدد ، گل گاﺅ زبان 6 ما شہ ، (صاف شدہ )ور ق چا ندی ایک دفتری بڑا سا ئز ۔ گل گاﺅ زبان ایک تولہ ، ڈنڈیاں وغیرہ نکال

دیسی طریقہ علاج

علاج : درد کمر عرق النساء

علاج : درد کمر عرق النساء ریوند خطائی دو تولہ‘ گندھک آملہ سار آٹھ تولہ‘ خردل (رائی) آٹھ تولہ‘ سوڈا بائی کارب آٹھ تولہ‘ اسگندھ ناگوری آٹھ تولہ‘ اجوائن چار تولہ‘ فلفل درازدو تولہ سفوف بنالیں۔ ایک ماشہ صبح وشام پانی سے دیں, وجع المفاصل کو دور کرنے میں بے حد مفید چیز ہے۔ پرانی

Scroll to Top