نسخہ الشفاء : عورتوں میں دودھ، کی کمی کا حکیمی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1: ستاور 25گرام، زیرہ سفید 25 گرام، شکر 50 گرام ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کراس میں شکر مکس کر کے رکھ لیں مقدار خوراک : دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن فوائد : انشاءاللہ دودھ کی کمی پوری […]