نسخہ الشفاء : عورتوں کی بریسٹ، نسوانی حسن، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگندھ 10 گرام، بدھارا 10 گرام، بھمن سفید 10 گرام، بھمن سرخ 10 گرام، چینی کھانے والی 10 گرام، اندر جو شیریں 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح […]