فاقہ موثر ترین علاج
فاقہ” سے ہماری مراد کسی بیماری کے علاج کیلئے لمبے یا مختصر عرصہ تک ٹھوس خوراک سے مکمل پرہیز کرنا ہے۔ فاقہ، امراض کے علاج کے سلسلہ میں فطرت کا قدیم ترین اور موثر ترین لیکن بے حد کم خرچ، طریقہ ہے۔ اسے فطری صحت یابی کے نظام کیلئے بنیادی ستون تسلیم کیا جاتا ہے۔ […]