نسخہ الشفاء : فالج کیلئے دیسی تیل بنائیں، مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : گُگل12 گرام، جائفل 12 گرام ، قرنفل 12 گرام ، فلفل دراز12 گرام ، قسط تلخ 12 گرام ، زنجیل 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، وج 12 گرام، تل سفید 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا سا کوٹ کر پوری رات ایک کلو پانی میں بھگو دیں صبح اس […]