عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے
عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں فوائد:عضوخاص سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے