نسخہ الشفاء : فنگس انفیکشن، کا تیز اثر زبردست علاج
علامات تیزابیت اورپسینہ نہ آنا ، ہاتھ پاوں کا پھٹنا؛چہرہ اور بدن کا کھردرا ہونا وجوہات سرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمال نسخہ الشفاء : لونگ 10گرام، دارچینی30گرام، جاوتری 30گرام، مصر60گرام، اجوائن دیسی40گرام، تیزپات40گرام، رائی40گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک : 2 گرام سفوف صبح، دوپہر۔ رات، کھانے کے […]