کھانسی کا فوری علاج
کھانسی کا فوری علاج نسخہ الشفاء:ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی سرد […]