نسخہ الشفاء : قبض، کا فوری توڑ، اس دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : دار چینی 100 گرام، رائی 50 گرام، لونگ 50 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں ادویہ کو پیس کر سفاف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کر سکتے ہیں فوائد : […]